پادریوں کا 4 ہزار بچوں سے زیادتی کا انکشاف

0
105

میلان (پاکستان نیوز) اٹلی میں کیتھولک چرچ کے پادریوں کی جانب سے ہزاروں بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ متاثرین کے حقوق کے لئے کام کرنے والی تنظیم ریٹے ل ابوزو نے انکشاف کیا ہے کہ 2020 کے بعد سے اب تک تقریبا 4,400 متاثرین کو چرچ سے وابستہ مذہبی شخصیات نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔برطانوی خبر رساںادارے کے مطابق تنظیم کے بانی فرانسسکو زاناردی نے بتایا کہ یہ اعداد و شمار متاثرین کے بیانات، عدالتی ذرائع اور میڈیا رپورٹس پر مبنی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here