خام تیل سستا، 92 ڈالر فی بیرل ہوگیا

0
5

لندن (پاکستان نیوز) امریکہ کے ایران پر حملے نہ کرنے کے امکان کے بعد منگل کو تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔ برینٹ خام تیل92.14ڈالر جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 86.14 ڈالر فی بیرل ہوگیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here