رکن پور کی اقرا خالد دوسری مرتبہ کینیڈا پارلیمنٹ کی رکن منتخب

0
362

رکن پور: کینیڈا میں مقیم رکن پور کے خاندان کی ہونہار لڑکی اقراء خالد کینیڈا میں دوسری بار رکن پارلیمنٹ منتخب ہو گئیں۔

اقرا کے دادا صوفی فقیر محمد نے بتایا کہ اقرا نے 14000 ووٹوں کی برتری سے کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے بتایا اقراء خالد رکن پور میں پیدا ہوئیں ابتدائی تعلیم رکن پور کے گرلز ایلیمنٹری اسکول سے حاصل کرنے کے بعد والد حافظ خالد اور خاندان کے ساتھ کینیڈا میں مقیم ہو گئیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here