وزیر اعظم کی نااہلی کیلیے دائر درخواست پر سماعت آج ہوگی

0
105

اسلام آباد:

وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلیے دائر درخواست پر سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔

عمران خان کی نااہلی کیلیے دائر درخواست پر سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کریں گے۔ سلیم اللہ خان کی جانب سے دائردرخواست میں کہاگیاہے کہ عمران خان کے بیان سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوتے ہیں، استدعاہے کہ آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت عمران خان کو نا اہل قرار، آئینی دفتر سے برخاست کیا جائے ۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here