ٹیکسی ڈرائیوروں کے قرضوں کی معافی کیلئے جدوجہدجاری رکھیں گے

0
191

حکام کی توجہ اس طرف مبذول کرانے کے لیے لا سوٹ کی بھی تیار ی کر رہے ہیں :بھروی دیسائی

نیویارک (پاکستان نیوز) نیویارک ٹیکسی ورکرز الائنس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر بھیروی دیسائی نے کہا ہے کہ لفٹ اور اوبر کے ڈرائیوروں کے لیے قرضوں میں معافی اور مرعات کے لیے بڑھ چڑھ کر کام کریں گے ، انھوں نے کہا کہ ییلو ٹیکسی ڈرائیوروں کے قرضوں میں معافی کے لیے ہرجانے کا نوٹس بھی تیار کر رہے ہیں جوکہ مقامی انتظامیہ کیخلاف دائر کیا جائے گا۔انھوں نے کہا کہ قرض معافی کے لیے ہماری کاوشیں اسی طرح جاری رہیں گی ،، ہزاروں ڈرائیوروں نے چھ لاکھ سے دس لاکھ ڈالر تک قرض حاصل کر رکھا ہے اور اب ان کو روز مرہ کے معاملات چلانے میں بھی دشواری کا سامنا ہے اور ایسے میں قرضوں کی ادائیگی کہاں سے کی جا سکتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here