ٹرمپ انتظامیہ، ڈیموکریٹس چھوٹے کاروبار کو ریلیف کیلئے متفق

0
148

 

واشنگٹن(پاکستان نیوز) ڈیموکریٹس اور ٹرمپ انتظامیہ کے درمیان کئی دنوں سے جاری ڈیڈ لاک کا خاتمہ ہوگیا اور دونوں سمال بزنس کو ریلیف دینے پر رضامند ہوگئے۔ سینیٹر چک شومر اور سپیکرنینسی پیلوسی کے وزیرخزانہ سٹیو میوچن سے کامیاب مذاکرات مکمل ہو گئے۔ادھر صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ڈیموکریٹس امریکہ کے مفادات کے منافی کام کر رہے ہیں، کورونا وائرس کو بنیاد بنا کر گندی سیاست کر رہے ، امریکی میڈیا بھی ان چوروں کی ہاں میں ہاں ملا رہا ہے ، ہم کورونا کو شکست دینے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں، اگر ہم صحیح فیصلے نہ کرتے تو امریکہ میں 10سے 20لاکھ اموات ہو سکتی تھیں،مواخذہ کے دوران بہت وقت ضائع کیا گیا، اگلا الیکشن جیتوں گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here