اے بی سی نیوز کے رپورٹر جان کارل نے صدر ٹرمپ کو کھری کھری سنا دیں

0
161

نیویارک (پاکستان نیوز) صدر ٹرمپ کی حسب روایت ایک مرتبہ پھر میڈیا بریفنگ کے دوران صحافیوں سے بحث اور تنقید مگر اس مرتبہ اے بی سی کے رپورٹر جان کارل نے ٹرمپ کی ایک نہ چلنے دی ، میڈیا بریفنگ کے دوران ٹرمپ نے جب 350 ملین لوگوں کے دس مرتبہ ٹیسٹ پر بھی میڈیا کی تنقید کا ذکر کیا تو اس پر اے بی سی نیوز کے صحافی جان کارل نے اس کا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نہیں یہ درست نہیں ہے ، بالکل درست نہیں ہے ، ٹرمپ نے جان کارل کی سنی ان سنی کر دی لیکن بعد میں سوشل میڈیا اور ٹی وی انٹرویو کے دوران جان کارل نے ٹرمپ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ یہ ضروری نہیں کہ ٹرمپ ہر تقریر کے دوران صحافیوں کو غیر ضروری طور پر تنقید کا نشانہ بنائیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here