پولیس اہلکار پر تشدد کرتے ہوئے ”اللہ اکبر“ کی پکار

0
122

نیویارک (پاکستان نیوز) جارج فلوئیڈ کی ہلاکت کیخلاف پر تشدد مظاہروں کے دوران اہلکاروں کی مظاہرین سے ہاتھا پائی ، مظاہرین نے اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اللہ اکبر کے نعرے لگا دیئے ، نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کی جاری کردہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص مظاہرے کے دوران پولیس اہلکار کو تشدد کا نشانہ بناتے یوئے اللہ اکبر پکا رہا ہے ، ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک سربین نوجوان پولیس آفیسر جین کو گردن پر تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زور زور سے اللہ اکبر پکار رہا ہے جس کا مطلب ہے کہ اللہ سب سے بڑا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here