غریب ممالک اربوں ڈالر کے نادہندہ ،قرضوں کا بحران

0
184

نیو یارک ( پاکستان نیوز)آکسفیم انٹرنیشنل نے خبردارکیاہے کہ دنیاکے غریب ترین ممالک کے اربوں ڈالرکے نادہندہ ہونے کے باعث وہاں قرضوں کاشدید بحران پیدا ہوگیا جس سے عالمی معیشت کوشدید دھچکاپہنچے گا۔آکسفام انٹرنیشنل ڈیٹ پالیسی کے سربراہ جیمی ایٹنز انے ایک بیان میں جی 20 کے وزرائے خزانہ سے کہا کہ لاکھوں لوگوں کوتباہی سے بچانے کے لئے مزیدکچھ کرنا ہوگا کیونکہ دنیاکے غریب ترین ملک قرضوں کی ادائیگی پرماہانہ 2ارب 80کروڑ ڈالرخرچ کررہے ہیں جبکہ لاکھوں لوگوں کی زندگیاں شدیدخطرے سے دوچارہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here