بے گھر افغانیوں کے خواب کسی اور کے خوابوں سے مختلف نہیں، ماہرہ خان

0
76

کراچی:

اقوام متحدہ کی سفیر برائے افغان مہاجرین ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ بے گھر افغانیوں کے خواب کسی اور کے خوابوں سے مختلف نہیں ہوتے۔

معروف اداکارہ ماہرہ خان نے انسٹا گرام پر کچھ تصاویر شیئرز کی ہیں جس میں وہ افغان مہاجرین بچوں کے ہمراہ وقت گزارتی اور گفتگو کرتی نظر آرہی ہیں۔

تصویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ بے گھر افغانیوں کے خواب کسی اور کے خوابوں سے مختلف نہیں ہوتے کیوں کہ گھر کا ہونا، بچوں کو اسکول بھیجنا اور تشکیل خاندان کا خواب ہر کوئی دیکھتا ہے، بس ان خوابوں کو پائے تکمیل تک پہنچانے میں ان لوگوں کو پر سکون ماحول کی ضرورت ہے۔

می سطح پر سب کے لئے معیاری تعلیم کا ہدف متعین کیا گیا ہے جس میں افغان مہاجرین بھی شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here