امریکہ کا عمران خان کی رہائی کیلئے انتہائی اقدام ، بڑا فیصلہ کر لیا

0
21

واشنگٹن (پاکستان نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو سزا سنانا پاکستان کو مہنگی پڑ گئی ہے ، امریکہ نے انتہائی قدم اٹھاتے ہوئے پاکستان پر پابندی کی تیاریاں شروع کر دی ہیں جس سے ایوانوں میں ہچل مچ گئی ہے ، ری پبلیکن پارٹی کے رہنما جوولسن نے کہا کہ عمران خان کی سزا کے خلاف کانگریس میں پاکستان ڈیموکریسی ایکٹ لانے کی تیاری کر رہے ہیں ، عمران خان کی سزا میں ملوث عہدیداروں پر پابندی لگائی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here