کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 4لاکھ سے متجاوز

0
112

نیویارک (پاکستان نیوز) کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد میں ہر گزرتے دن کیساتھ اضافہ ہو رہا ہے ، امریکہ میں کورونا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے ، ہوپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق امریکہ میں روزانہ 3 ہزار افراد کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کا شکار ہو رہے ہیں اور اب کورونا سے ہلاک ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد چار لاکھ دس ہزار تک جا پہنچی ہے ، ماہرین کے مطابق کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا یہاں تک کہ امریکہ میں ویکسین کی فراہمی کو سوفیصد مکمل نہ کر دیا جائے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here