خاتون نے ٹرک سے درجنوں گاڑیوں کو تباہ کیا ، جج نے ذہنی طور پر مفلوج قرار دے دیا
نیویارک (پاکستان نیوز) ذہنی طور پر معذور خاتون کے پوسٹ آفس کی بس چرا کر درجنوں گاڑیوں کو تباہ کرنے کے الزام میں قصور وار ثابت ہونے پر جج نے دماغی بحالی کے سینٹر میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا ، تفصیلات کے مطابق خاتون بس میں سوار ہوکر اس کو ڈرائیوکرتے ہوئے مین سڑک پر لے گئی جہاں اس نے بس کو پارکنگ میں کھڑی درجنوں گاڑیوں کے اوپر چڑھا دیا۔