١٠پاکستانی اداروں کے اثاثے منجمد

0
106

واشنگٹن(پاکستان نیوز) صدر بائیڈن نے امریکہ بھر میں 32 افراد اور اداروں کی جائیدادوں کو منجمند کر دیا۔ محکمہ خزانہ کے مطابق ان 32 افراد میں 10 پاکستانی افراد اور ادارے بھی شامل ہیں، پاکستانیوں میں 6 افراد اور 4 نجی ادارے ہیں، پاکستانی شہری لاہور اور کراچی میں مقیم ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان افراد کی بازیابی کیلئے امریکہ سے جلد ہی ایک ٹیم پاکستان روانہ ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here