امیگریشن کی نئی پالیسی گائیڈنس جاری

0
33

نیویارک (پاکستان نیوز) امیگریشن ادارے یو ایس سٹیزن شپ اینڈ امیگریشن سروسز نے پالیسی گائیڈنس جاری کر دی ہیں، ایسے سرمایہ کار، تاجر اور کاروباری حضرات جوکہ تارکین وطن کو ملازمت فراہم کرنے کے خواہاں ہیں کو تارک وطن کی مقررہ میعاد تک اجرت کے لیے مالی ثبوت فراہم کرنا ہوں گے کہ ان کے پاس اتنا سرمایہ موجود ہے کہ تارکن وطن کو ملازمت فراہم کر سکیں، متعلقہ ضابطے کے تحت آجر کو ترجیحی تاریخ سے ہر دستیاب سال کے لیے سالانہ رپورٹس، وفاقی ٹیکس گوشواروں، یا آڈٹ شدہ مالیاتی گوشوارے جمع کرنے کی ضرورت ہوگی اگر آجر کے پاس 100 یا اس سے زیادہ کارکن ہیں، تو USCIS اس کے بجائے مالیاتی افسر کے بیان کو قبول کر سکتا ہے جو آجر کی پیش کردہ اجرت ادا کرنے کی اہلیت کی تصدیق کرتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here