پاکستانی کوہ پیماؤں کی فتح سد پارہ کے نام

0
124

کھٹمنڈو(پاکستان نیوز) پاکستانی کوہ پیماؤں نے دنیا کی دسویں بلند ترین چوٹی پر قومی پرچم لہرا دیا۔ سرباز خان اور عبدل جوشی نے نیپال میں 8092 میٹر بلند چوٹی انارپورنا، سر کر لی۔ سرباز خان اور عبدل جوشی، انا پورنا، چوٹی سر کرنیوالے پہلے پاکستانی کوہ پیما بن گئے، اناپورناچوٹی کو دیگر ممالک کے 30 کوہ پیماؤں نے بھی سر کر رکھا ہے، سرباز خان اور عبدل جوشی نے اپنی فتح قومی ہیرو محمد علی سد پارہ کے نام کر دی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here