١: ریکوڈک کیس جیت کر چھ ارب 97 کروڑ ڈالرز کا جرمانہ بچایا۔ ٢: دس بڑے ڈیمز کی کنسٹرکشن شروع ۔ ٣: پاکستانی برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ ٤: سٹاک مارکیٹ نے 73 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، ایک دن میں دو ارب شئیرز کی فروخت۔ ٥: پاکستان کو دنیا کی عالمی ماحولیاتی فورم UNEP کی صدارت مل گئی ۔ ٦: پاکستان ایشیاء کی سب سے تیز ترین مارکیٹ بن گیا ۔ ٧: پاکستان نے کووڈ ویکسین PakVac تیار کر لی ۔ ٨: پاکستان نے 36 جے ایف 17 تھنڈر طیارے فروخت کرنے کا معاہدہ کرلیا۔ ٩: پی آئی اے کے منجمد اثاثے دس سال بعد بحال ہوگئے ۔ ٠١: پاکستان نے 22ارب ڈالرز کا قرض واپس کیا ۔ ١١: کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک ارب ڈالرز سرپلس ہو چکا ہے۔ ٢١: پاکستانی زرمبادلہ چھبیس ارب ڈالرز کو پہنچ گیا۔ ٣١: احساس کفالت پروگرام دنیا کا چوتھا بڑا پروگرام، لنگر خانے، صحت کارڈ اور بیت المال فنڈ سمیت غرباء کے لیے دیگراہم ترین پروگرامز کامیابی سے جاری ہیں۔ ٤١: ہر ضلع میں 10سے 15 ارب روپے کے ترقیاتی پیکجز شروع۔ ٥١: پاکستان ترقی کے لحاظ سے دنیا میں 127 سے 63 نمبر پہ آ گیا ۔ ٦١: دس سال بعد پاکستانیوں کے لئے کویت کا وزٹ اور بزنس ویزہ بحال ہو گیا۔ ٧١: مسئلہ کشمیر اور مسئلہ فلسطین کو ایسا اُٹھایا کہ دنیا میں زبان زد عام ہو گیا۔ ٨١: جی ڈی پی چار پر لیکن ابھی وقت ہے ہوسکتا ہے کہ زیادہ ہو اگلے سالوں میں پانچ اور چھ تک بھی جا سکتی ہے۔ ٩١: کووڈ پر نہ صرف قابو پایا بلکہ گیئرز وینٹیلیٹرز ویکسین میں خود کفالت کے ساتھ ایکسپورٹ بھی کر رہے ہیں ۔ ٠٢: چینی ،آٹا ،لینڈ مافیا پر نہ صرف ہاتھ ڈالا بلکہ ان کی انکوائری رپورٹ بھی چھاپی ،کیسز متعلقہ محکموں کے سپرد۔ ١٢: نیب اور پنجاب اینٹی کرپشن کے اداروں نے ریکارڈ ریکوری کی، لینڈ مافیا سے زمین واگزار کروائی۔ ٢٢: ان ٹچ ایبلز کرپٹ افراد کی گردن دبوچی ،پکڑ کر جیلوں میں ڈالا اور اب کیسز کورٹس میں چل رہے ہیں ۔ ٣٢: روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی بدولت ملکی تاریخ کی ریکارڈ ترسیلات زر موصول۔ ٤٢: سیمنٹ ،کھاد، ٹریکٹر ،موٹر سائیکل اور گاڑیوں کی ریکارڈ سیل۔ ٥٢: چار بڑی فصلوں چاول، گنا، چنا اور گندم کی ریکارڈ پروڈکشن الحمداللہ یہ تبدیلی نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے۔
٭٭٭