جنسی تعلقات کیس :گورنر کومیو مستعفی گرفتاری کا روشن امکان

0
125

نیویارک(پاکستان نیوز) نیویارک کے گورنر اینڈریوکومو کے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد سیاسی اور ریاستی حلقوں میں ایک نئی بحث چلی نکلی ہے کہ کیا گورنر کو مستعفی ہونے کے بعد گرفتار کیا جائے یا ان کے خلاف الزامات کی دیگر ایجنسیوں سے تحقیقات کروائی جائے۔ ایوان ریپبلکن کانفرنس کی چیئروومن ایلیس اسٹیفینک نے تو یہاں تک کہہ دیا ہے کہ کومو کا استعفی ہی صرف کافی نہیں ہے بلکہ ان کو گرفتار کرکے سلاخوں کے پیچھے ڈالا جائے ایسا شخص جو متعدد خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرتا رہا ہو۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here