ٹرمپ اگلا الیکشن ہارے تو انتہاء پسند پھر کیپیٹل ہل پر دھاوا بودینگے، نیوز ویک

0
77

واشنگٹن(پاکستان نیوز) جریدے نیوز ویک نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ 2024ء کے صدارتی الیکشن میں اگر ڈونلڈ ٹرمپ ہار گئے تو انتہاء پسندوں کے ٹولے پھر کیپیٹل ہل پر دھاوا بول سکتے ہیں، جریدے نے رپورٹ میں لکھا ہے کہ انتہاء سپند گروپس کے ارکان بڑھ رہے ہیں، لوگ یہ باتیں کھلے عام کر رہے ہیں کہ جوبائیڈن کو مزید برداشت نہیں کیا جا سکتا، ضرورت پڑنے پر موجودہ حکومت کو گرانا ہوگا، صرف 2020ء میں 17 لاکھ شہریوں نے مزید 40 لاکھ بندوقیں خریدی ہیں جبکہ اندازہ ہے کہ اگلے سال مزید 20 لاکھ بندوقیں خریدی جائیں گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here