دوبئی : 2 ارب ڈالر قرض واپسی مؤخر

0
218

دبئی(پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات نے پاکستان کی 2 ارب ڈالر قرض واپسی مؤخر کردی۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان کی 2 ارب ڈالر قرض واپسی کو ایک سال کے لیے مخر کیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات نے قرض 3 سال پہلے پاکستان کو 3 سال کے لیے دیا تھا اور پاکستان کویہ قرض مارچ میں یو اے ای کو واپس کرنا تھا۔ اس سیقبل چین پہلے ہی 4 ارب 38 کروڑ ڈالر قرض کی واپسی مؤخر کرچکاہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here