یوکرائن کا روس کے 12 جنرل قتل کرنے کا دعویٰ

0
337

واشنگٹن (پاکستان نیوز)یوکرائنی حکام نے سرحدی علاقوں میں روس کے 12 جنرل ہلاک کرنے کا دعویٰ کر دیا، یوکرائنی حکام کے مطابق امریکہ کی جانب سے فراہم کردہ انٹیلی جنس کی بنیاد پر فوجی کارروائیوں کے دوران 12جنرل کو انجام تک پہنچایا گیا ہے ، جنگ کے دوران امریکہ یوکرائن کو تمام خفیہ اور سیٹیلائٹ معلومات فراہم کررہا ہے جس کی وجہ سے یوکرائن کو روس کے خلاف فوجی کارروائیوں میں آسانی درپیش ہوتی ہے، امریکہ یوکرائن کو خفیہ معلومات فراہم کرنے کے ساتھ بھاری ہتھیار اور تربیت بھی فراہم کر رہا ہے تاکہ روس کیخلاف جنگ میں کامیابی حاصل کی جا سکے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here