سوشل سیکیورٹی بجٹ میں 8.7 فیصد اضافہ

0
143

واشنگٹن (پاکستان نیوز)2023 کے لیے سوشل سیکیورٹی اور سپلیمنٹ سیکیورٹی انکم کی مد میں 70 ملین شہریوں کو فراہم کردہ رقوم کی تعداد میں 8.7 فیصد اضافہ ہو گیا، امدادی رقم کی تقسیم کا سلسلہ 30 دسمبر 2022 سے شروع ہوگا، سوشل سیکیورٹی ٹیکس سے مشروط آمدنی کی زیادہ سے زیادہ رقم ایک لاکھ ساٹھ ہزار ڈالر تک بڑھ جائے گی ، 2023 میں اپنی “مکمل” ریٹائرمنٹ کی عمر تک پہنچنے والے ملازمین کی آمدنی کی حد56 ہزار ڈالر تک بڑھ جائے گی۔ ایسے کارکنوں کے لیے کمائی کی کوئی حد نہیں ہے جو پورے سال کے لیے “مکمل” ریٹائرمنٹ کی عمر یا اس سے زیادہ ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here