گرفتاری سے سوائے ذلت، قومی املاک کی تباہی اور قیمتی جانوں کے ضیاع کے علاوہ کچھ نہیں ملا، میڈیکل ٹیسٹ ہوا تو کیا خون اور پیشاب میں منشیات کے اثرات ملے جس خوراک کی بات کرتے تھے کیا اسکی طرف سے اس کمی کی شکایت تو نہیں کی گئی کیا اسکے اعصاب کو توڑ سکے کیا رجیم چینج ایجنڈا پورا ہو گیا، کیا اسکی ننگی ویڈیوز بنا لی گئیں کیا دھاگے اور اینٹ کا استعمال کر لیا گیا، جس تفتیش کے لیے ریمانڈ ملا تھا، کچھ پیش رفت ہوئی جس کیس میں گرفتاری ہوئی اور رائی سے پہاڑ بنا کر میڈیا میں اُچھالا گیا یہی ان کے پلے پڑ جانے والا تھا اور ہے احمقو کبھی تعلیمی معاملے میں لگائی گئی کوشش یا رقم بھی غلط ہو سکتی ہے اور ایسی تعلیم جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کی ترویج و اشاعت کے لیے ہو نبی ۖکی شخصیت مقدسہ کو اُبھارنے اور اُمہ میں ان کے بتائے گئے طریقے سے سیکھنے اور سکھانے والے پراجیکٹ کی ہو اسی بات کا تو وہ کریڈٹ لینے والا تھا، اپنی آنے والی الیکشن کمپئین میں کہ اللہ اور اسکے رسول ۖکی سنت کو کتابوں سے نکال کر ریسرچ پر لگا دیا، اب القادر یونیورسٹی میں دنیا جہان کے اسلامی ریسرچ سکالرز نہ صرف تحقیق کریں گے اور اسکا نچوڑ دنیا کو بتائیں گے کہ کیسے 23 سال کے قلیل عرصہ میں عرب کے بدو دنیا کی امامت کرنے کے قابل ہو گئے، ہمیں بھی اسی اسوئے پیامبری سے سیکھنا ہے ہم بھی تو پچھلے ستر سالوں سے جاہل چلے آ رہے ہیں یا اللہ ہم بھی تیرے بندے ہیں ہمیں بھی اپنے علم کے خزانوں سے کچھ عطا فرما، اللہ اسے دیتا ہے جو حیلہ کرتا ہے، اس نے کیا مگر جن کی عقل پر پردہ پڑا ہو جو صم ًبکم ًعم ً فہم لا یرجعون کی تصویر ہوں وہ تباہ ہوگئے ویسے تو ان میں سے کسی کو بھی کچھ خاص پتا نہیں مگر کسی اندھوں میں کانے راجے نے بروقت سمجھا دیا، یہ سب اُلٹا پڑ جانے والا ہے اسے ابھی سے روکو،تو میں بتاتا چلوں اس ساری کاروائی میں بھوک سے ستائی ہوئی عوام کی صرف نفرت ملی ہے تمہیں!!!
٭٭٭