نائن الیون سے زائد افراد کورونا کے باعث ہلاک ہوئے؛ رپورٹ جاری

0
338

نیویارک (پاکستان نیوز) نائن الیون حملے سے زیادہ افراد اس سے مختلف قسم کی بیماریوں کا شکار ہو کر زندگی کی بازی ہار گئے ہیں ، اس بات کا اعلان محکمہ انصاف اور اس کے متاثرین معاوضہ فنڈ کی جانب سے سامنے آیا ہے جس کے مطابق نائن الیون حملے کے دوران اموات کی تعداد 2ہزار 996رہی جبکہ اس سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے مرنے والوں کی تعداد 3,311 ریکارڈ کی گئی، متعلقہ اداروں کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 9/11 کے زندہ بچ جانے والوں اور متاثرین کے خاندانوں کو معاوضے کے طور پر 8.95 بلین ڈالر جاری کیے ہیں، رپورٹ کے مطابق جو حالیہ برسوں میں زندہ بچ جانے والوں میں سے 48 فیصد کو کینسر ہے۔گزشتہ ہفتے ایک تقریب میں گراؤنڈ زیرو کے پہلے جواب دہندگان کے وکیلوں کے مطابق، تقریباً 10,000 ایمرجنسی اہلکار اور شہری دہشت گردی کے حملوں سے زہریلے مادوں اور کارسنوجینز کے سامنے آنے سے پیدا ہونے والے اپنے صحت کے سنگین مسائل دوچار ہیں۔ 4,000 سے 5,000 جواب دہندگان اور دیگر بچ جانے والے افراد جو ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی سائٹ سے آلودگیوں کا شکار ہوئے ہیں پہلے ہی مر چکے ہیں۔باراسچ نے دی پوسٹ کو بتایا کہ ہم نئے کیسز کا ایک دھماکہ دیکھنے جا رہے ہیں،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here