ڈی ڈالرائزیشن سے امریکہ فکرمند

0
63

نیو یارک(پاکستان نیوز) گزشتہ ایک دہائی کے دوران عالمی سطح پر “ڈی ڈالرائزیشن” سے امریکی حکام کو فکر لاحق ہو گئی ہے۔ امریکی وزیر خزانہ جینٹ پیلن نے ہاس فنانشل سروسز کمیٹی کو دوران بریفنگ بتایا کہ کہ ان کی تشویش میں سے ایک یہ ہے کہ امریکی ڈالر کی بین الاقوامی حیثیت کو کس طرح محفوظ رکھا جائے کیونکہ امریکی مالیاتی پابندیوں نے مزید ممالک کو مالیاتی لین دین کے متبادل طریقے تلاش کرنے پر مجبور کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here