نیویارک میئر نے مستقبل قریب میں شہر میں کورونا خیموں کے قیام کو مسترد کر دیا

0
725

ایمرجنسی کی صورتحال پیش آئی تو آئندہ 48گھنٹوں میں فیصلہ کریں گے :میئر بلاسیو کی گفتگو

نیویارک (پاکستان نیوز) نیویارک کے میئر اینڈریو کومیو نے مستقبل قریب میں کورونا کے لیے کسی بھی قرنطینہ کیمپ بنانے کی اطلاعات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے کسی قدام کو عملی جامع پہنانے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں ہے ، انھوں نے کہا کہ حکام کو ہدایات کی ہیں کہ وہ اس سلسلے میں 48گھنٹے کے اندار فیصلہ کریں کہ کورونا کے حوالے سے شہر میں عارضی شیلٹر کی ضرورت ہے یا نہیں ، انھوں نے کہا کہ اگر ایسے ایمرجنسی حالات پیش آئے تو ضرور اس سلسلے میں عارضی کیمپ قائم کیے جائیں گے ۔سان فرانسسکو بے ایریا میں کورونا کے حوالے سے عارضی آرام گاہ متعارف کروائی گئی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here