ٹرمپ نے متعصبانہ سوچ کی حامل ٹیمی بروس کو اقوام متحدہ میں ڈپٹی نمائندہ تعینات کر دیا

0
65

واشنگٹن (پاکستان نیوز) صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلمانوں اور کالوں کیخلاف انتہا پسند اور متعصبانہ سوچ رکھنے والی ٹیمی بروس کو اقوام متحدہ میں نائب نمائندہ خاتون کے طور پر تعینات کر دیا ہے ، ٹیمی بروس صدر ٹرمپ کے ساتھ غیرمعمولی حمایت کے متعقل بھی شناخت رکھتی ہیں جبکہ 2010 کے دوران ان کے سابق صدر باراک اوباما کے متعلق تضحیک آمیز کلمات کو کافی ابھارا گیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here