چین میں قومی دن کا جشن زوروشور سے جاری

0
142

چین بھر میں قومی دن کا جشن زوروشور سے جاری ہے۔

چین کے70قومی دن کی مناسبت سے بیجنگ میں ایئر شو کی شاندار ریہرسل کی گئی۔

اس ریہرسل میں ہوا بازی کے شعبے سے تعلق رکھنے والے ماہر پائلٹس نے اپنے فن کا بھرپور مظاہرہ کیا۔

ماہر پائلٹس نےجہاز، ہیلی کاپٹرز اور جیٹ طیاروں کو اُڑاتے ہوئے حیرت انگیز کرتب پیش کئے۔

واضح رہےکہ چین کا قومی دن یکم اکتوبر کو منایا جاتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here