کراچی میں 10 سال بعد پہلے ٹیسٹ کیلیے میدان سج گیا

0
88

کراچی:

کراچی میں10سال بعد پہلے ٹیسٹ کیلیے میدان سج گیا۔

راولپنڈی میں ڈرا میچ کے بعد جو ٹیم بھی کامیاب رہی سیریز کی ٹرافی بھی اپنے نام کر لے گی۔ میزبان سائیڈ ان فارم بابر اعظم اور عابد علی پر انحصار کرے گی،اظہر علی اور حارث سہیل فارم کے متلاشی ہوں گے، اسد شفیق ہوم گراؤنڈ پر یادگار اننگز کھیلنے کیلیے کوشاں ہیں،پیسرز شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ ابتدا میں کاری وار کرنے کیلیے بے تاب ہوں گے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here