امریکا کے 75 سفارتی اہلکار آبائی وطن واپس روانہ

0
520

 

اسلام آباد(پاکستان نیوز) سفارتخانے کے عملے کے 75 اراکین اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے خصوصی پرواز کے ذریعے جارجیا روانہ ہوگئے۔ اس حوالے سے سفارتخانے کے ترجمان کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے امریکی حکومتی اہلکاروں اور اہلِ خانہ کو 14 مارچ کو سفارتکار یا قونصلر کے عہدے سے راضاکارانہ واپسی کی اجازت دی تھی جو سمجھتے ہیں کہ انہیں نوول کورونا وائراس کا شکار ہونے کا خطرہ ہے یا وہ افراد جنہوں نے مناسب جواز ہپیش کر کے واپسی کی درخواست دی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here