کورونا سے امریکہ میں30ہزار بزرگ، 80سابق فوجی چل بسے

0
159

نیویارک (پاکستان نیوز) امریکہ بھر میں کورونا کی وجہ سے زیادہ تر بوڑھے لوگ موت کا شکار ہوئے ہیں اگر ایری زونا کی بات کی جائے تو مرنے والوں میں 30ہزار سے زائد بوڑھے والدین ہیں جو کہ اولڈ پیپلز ہوم میں بے بسی کی موت کا شکار ہوگئے ، بات یہاں ختم نہیں ہوتی بلکہ ان کی لاشوں کی بھی بے حرمتی ہوئی ، کئی کئی روز تک کھلے عام پڑی رہیں اور تعفن کا شکار ہوئیں ۔میسا چوسٹس میں ایک اولڈ ہوم میں 80 سابق فوجی مر گئے، اسی طرح دیگر ریاستوں میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں میں بڑی تعداد زیادہ عمر کے افراد کی نکلی ہے جن کی عمر عام طور پر 60برس سے زائد ہے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here