اقوام متحدہ کی امریکہ میں نسلی امتیاز کیخلاف ووٹنگ دوہرا معیار ہے : پومپیو

0
160

 

نیو یارک(پاکستان نیوز) سیکریٹری سٹیٹ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی جانب سے امریکہ میں نسلی امتیاز اور پولیس کے نظام سے متعلق ووٹنگ دوہرا معیار ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مائیک پومپیو نے امریکہ میں نسلی امتیاز کے حوالے سے چلنے والی بحث کو مضبوط جمہوریت کی نشانی قرار دیتے ہوئے اس کا دفاع کیا۔ان کا کہنا تھا کہ انسانی حقوق کونسل کواپنے اس بیان پر توجہ دینی چاہیے جس میں کہا تھا کہ رکن ممالک چین اورکیوبا میں ایک نظام کے تحت نسلی امتیاز برتا جاتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here