بائیڈن جرائم پیشہ ہے:ٹرمپ

0
127

نیویارک (پاکستان نیوز) رپورٹر کی جانب سے بائیڈن کو کریمنل کہنے کے سوال پر صدر ٹرمپ غصے میں آگیا اور کہا کہ جوبائیڈن ایک جرائم پیشہ شخص ہے ، آپ کا لیپ ٹاپ چیک کریں آپ کو پتہ چل جائے گا کہ کون جرائم پیشہ شخص ہے ، صدر ٹرمپ نے کہا کہ جوبائیڈن تو جرائم پیشہ ہے ہی میڈیا بھی جرائم پیشہ ہے کیونکہ وہ بائیڈن کے جرائم کو چھپا رہا ہے ، ان جرائم کو میڈیا میں آنا چاہے تاکہ لوگ جان سکیں کہ کون جرائم پیشہ شخص ہے ، ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ لبرل بھیڑیں ہر صورت بائیڈن کو سپورٹ کریں گی یہاں تک امریکہ مکمل طور پر فیل نہ ہو جائے ۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here