جج کا ٹرمپ کیخلاف زیادتی الزام پر ہرجانے کا مقدمہ ختم کرنے سے انکار

0
155

 

صدر نے مجھے پچیس سال قبل ایک سٹور میں زیادتی کا نشانہ بنایا تھا :خاتون مصنفہ

نیویارک (پاکستان نیوز) جج نے صدر ٹرمپ کیخلاف زیادتی کے الزام میں ہرجانے کا مقدمہ خارج کرنے سے انکار کر دیا ، فیڈرل جج نے ٹرمپ حکومت کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے جس میں انھوں نے ایک مصنفہ کی جانب سے زیادتی کے الزام میں ٹرمپ کے خلاف ہرجانے کے دائر کردہ مقدمے کو ختم کرنے کی سفارش کی تھی ، خاتون مصنفہ نے موقف اپنایا کہ 25 سال قبل ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ڈیپارٹمنٹل سٹور میں ان کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا جس کے خلاف وہ عدالت سے انصاف چاہتی ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here