کیلفورنیا پولیس کا آئس کے مطالبے پر قتل کے ملزم کو رہا کرنے سے انکار

0
153

 

سلواڈور کے ملزم کو 2013میں گرفتار کیا گیا جس نے 1998میں ایک بچے کو قتل کر دیا تھا

نیویارک (پاکستان نیوز) کیلفورنیا پولیس نے آئی سی ای کی درخواست کو نظر انداز کرتے ہوئے بچے کے قتل میںملوث ملزمان کو رہا کرنے سے انکار کر دیاہے ، یو ایس امیگریشن کی جانب سے 1998 کے دوران بچے کو قتل کرنے والے ملزم کو اگست 2013 میں سیکیورٹی اداروں کی تحویل میں دیا گیا تھا ، پولیس کا کہنا ہے کہ سلواڈور سے تعلق رکھنے والا یہ بدنام زمانہ مجرم معاشرے کے لیے بڑا خطرہ ہے اس لیے اس کو آزاد نہیں چھوڑ سکتے ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here