ٹرمپ کیخلاف بڑھتے مقدمات10 جرائم انہیں جیل میں ڈال سکتے ہیں

0
96

واشنگٹن(پاکستان نیوز) صدر ٹرمپ کیخلاف مقدمات بڑھ رہے ہیں اور ایسے 10جرائم ہیں جو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جیل میں ڈال سکتے ہیں، جن میں سب سے بڑا الزام ان پر انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالنا، دوم ان پر الیکشن سے متعلق الزامات ہیں تیسرا ان پر مین ہیٹن ڈی اے کیس ہے، چوتھا ان پر کئی خواتین نے جنسی بدسلوکی کے الزامات ہیں، پانچواں ان پر انکم سکینڈل، چھٹا تنخواہ کا کیس، ساتواں مارکیٹنگ فراڈ، آٹھواں میری ٹرمپ، نواں اپرنٹس سٹار اور دسواں لمبے عرصے تک معافی دینے سے متعلق الزام ہیں، یہ سب الزامات ایسے ہیں جو انہیں آگے مشکلات میں ڈال سکتے ہیں۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here