ہمالیہ سرحد پر چین اور بھارتی فوج کے ٹینک آمنے سامنے آگئے

0
101

 

بیجنگ (پاکستان نیوز)ہمالیہ کے متنازعہ خطے میں چینی اور بھارتی ٹینک آمنے سامنے آ گئے۔ میل آن لائن کے مطابق ایک چینی ’ملٹری بلاگر‘کی طرف سے چین اور بھارت کے درمیان ہمالین خطے کی اس متنازعہ سرحد کی ایک تصویر پوسٹ کی گئی ہے جس میں صرف 100گز کے فاصلے پر بھارتی اور چینی افواج کے خیمے لگے ہوتے ہیں اور دونوں افواج کے ٹینک بھی کھڑے ہوتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here