اپنے ہی حقہ بار کو آگ لگانے پر مالک ”آصف راجہ“گرفتار

0
114

نیوجرسی (پاکستان نیوز)اپنے ہی حقہ بار کو آگ لگانے والے مالک کو حراست میں لے لیا گیا ہے ، تفصیلات کے مطابق اسٹوریا میں حقہ بار کے مالک نے ذہنی تناﺅ کی وجہ سے اپنے ہی حقہ بار کو آگ لگا دی ، فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا جبکہ پولیس نے حقہ بار مالک کو حراست میں لے لیا ہے ، 54 سالہ پاکستانی نژاد آصف راجہ کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے حراست میں لیا گیا ہے ، نیوجرسی کے آصف راجہ کو ویڈیو میں حقہ بارز کے فرنیچر پر تیل چھڑکنے کے بعد آگ لگاتے واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے ۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here