نیویارک (پاکستان نیوز) نیویارک پولیس نے ٹائم سکوائر پر ”گڈ مارننگ امریکہ ” کے سٹوڈیو کے قریب سے ایک مسلح نوجوان کو حراست میں لے لیا ہے ، نوجوان کی شناخت 31 سالہ ابم فیصل کے نام سے ہوئی ہے جس کو نیو یارک پولیس کے آف ڈیوٹی اہلکار نے حراست میں لیا ، ذرائع کے مطابق صبح 5:15 منٹ پر پاکستانی نژاد نوجوان کو حراست میں لیا گیا ۔نوجوان نے نیویارک پولیس کی سپورٹو شرٹ بھی پہن رکھی تھی ، فیصل کی گاڑی پر نیویارک پولیس کی نمبر پلیٹ تھی جوکہ ٹائم سکوائر پر پارک کی گئی تھی ، دو پولیس اہلکاروں نے فیصل کو حراست میں لے کر پولیس سٹیشن منتقل کر دیاگیا ہے ۔

![2021-05-27 20_32_39-InPage - [FRONT PAGE FORMAT-21]](https://weeklynewspakistan.com/wp-content/uploads/2021/05/2021-05-27-20_32_39-InPage-FRONT-PAGE-FORMAT-21.png)










