قطر ائیر ویز : نمبر ون ائیر لائن قرار

0
170

نیویارک (پاکستان نیوز) قطر ائیر ویز کو رواں برس دنیا کی نمبر ون ائیر لائن قرار دے دیا گیا ہے ، سی این این کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کی ایوی ایشن اینڈ سیفٹی پروڈکٹ ریٹنگ ایجنسی نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے دنیا کی بہترین ائیر لائنز میں قطر ائیر ویز کو پہلا نمبر دیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here