کرونا متاثرین کو 1400ڈالر کے نئے چیک

0
90

واشنگٹن (پاکستان نیوز) حکومت کی جانب سے کرونا متاثرین کو 1400ڈالر کے نئے امدادی چیک دینے کی باز گشت سنائی دینے لگی ہے ، حکومت کی جانب سے اب تک چیک تقسیم کرنے کے دو رائونڈ مکمل کیے جا چکے ہیں ، 2020 کے دوران مارچ اور دسمبر میں شہریوں کو امدادی رقوم کے چیک تقسیم کیے گئے ، اس کے بعد 15جولائی سے سکس چائلڈ ٹیکس کے حوالے سے امدادی چیک بھی والدین کی جیبوں میں آئے ہیں اور اب اطلاعات ہیں کہ ڈیموکریٹس متاثرین کو 1400 ڈالر کے نئے امدادی چیک تقسیم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں اور رواں سال دسمبر تک اس پر عملدرآمد ہوتا دکھائی دے رہا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here