زر مبادلہ25 ارب ڈالرز سے بڑھ گئے

0
117

اسلام آباد (پاکستان نیوز) ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 25 ارب ڈالر سے بڑھ گئے۔ سٹیٹ بنک نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ 10 دسمبر 2021 کو ملک کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 25.03 ارب ڈالر ریکارڈ کئے گئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here