چار ماہ میں 4ارب ڈالرسے زائد کاقرضہ

0
139

اسلام آباد(پاکستان نیوز) حکومت نے رواں مالی سال جولائی سے اکتوبرتک 4ارب 69کروڑڈالرقرضہ لیا۔اقتصادی امورڈویژن نے قرضوں سے متعلق تفصیلات جاری کردیں،رپورٹ کے مطابق حکومت نے باہمی معاہدوں کے تحت 12کروڑ87لاکھ ڈالرقرض لیا،مالی اداروں سے ایک ارب 99کروڑڈالرقرض لیاگیا،حکومت نے کمرشل بینکوں سے ایک ارب 52کروڑ97لاکھ ڈالرکاقرض حاصل کیا،مختلف ممالک اورملٹی لیٹرل اداروں سے 12کروڑ31لاکھ ڈالرکی گرانٹس ملیں،جولائی سے نومبرتک امریکہ سے پاکستان کو2کروڑ92لاکھ ڈالرقرض ملا۔اے ڈی بی نے پاکستان کو62کروڑ2لاکھ ڈالرقرض فراہم کیا،اسلامک ڈویلپمنٹ فنڈزسے پاکستان کو46کروڑ85لاکھ ڈالرقرض ملا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here