ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

0
126

کراچی(پاکستان نیوز) ملک میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالرکا بھا تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گیا ہے۔ آج انٹربینک میں ڈالرکا بھا 49 پیسے بڑھ کرکاروبارکی بندش پر 181 روپے 73 پیسے پر بند ہوا ہے، انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالرکا یہ بلند ترین بھا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا اضافہ 50 پیسے رہا، اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھا 183 روپے ہوگیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here