بروکلین فائرنگ کا نشانہ بننے والے کریم علی چلنے پھرنے سے قاصر

0
174

نیویارک (پاکستان نیوز) بروکلین میں سب وے شوٹنگ کے دوران فائرنگ کی زد میں آنے والا کریم علی اب بھی چلنے سے قاصر ہے ، فائرنگ کے واقعہ نے اس کی زندگی کو تباہ کر دیا ہے ، اے بی سی سیون کو انٹرویو کے دوران علی نے بتایا کہ وہ چلنے پھرنے سے قاصر ہے ، اس کی زندگی کا انحصار مکمل طور پر دوسروں پر ہو گیا ہے ، 40 سالہ کریم کو 12 اپریل کو نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا ، علی نے شوٹنگ کے خوفناک مناظر بتاتے ہوئے کہا کہ مجھے فائرنگ کا آواز آئی اس کے بعد دھواں چھا گیا ، جبکہ اس کے بعد دوسری گولی چلی جو میری ٹانگ پر لگی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here