2لاکھ 63ہزار نئی ملازمتوں میں اضافہ

0
102

واشنگٹن (پاکستان نیوز)مارکیٹ میںملازمین کی دستیابی کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جوکہ توقع سے زیادہ بہتر رہی ہے، فیڈز نے رواں سال نومبر میں دو لاکھ کے قریب نئی ملازمتوں کی پیشگوئی کی تھی جبکہ رپورٹ کے مطابق رواں برس نومبر میں نئی ملازمتوں کی تعداد 2 لاکھ 63 ہزار کے قریب رہی ہے ، اے پی کی رپورٹ کے مطابق رواں برس اکتوبر میں 2 لاکھ 84 ہزار نئی ملازمتیں پیدا ہوئی ہیں، رپورٹ کے مطابق ملازمین کی فی گھنٹہ اجرت میں بھی 0.6 فیصد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ، جبکہ گزشتہ سال کے مقابلے میں ملازمین کی تنخواہوں میں بھی 5.1 فیصد کے قریب اضافہ دیکھا گیا ہے، جس کی متوقع رپورٹ 4.6 فیصد کے قریب دی گئی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here