FBIکی بغیر وارنٹ کارروائیوں پر انسانی حقوق تنظیموںکے تحفظات

0
212

نیویارک (پاکستان نیوز)فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن(ایف بی آئی) کی جانب سے پیٹرائٹ ایکٹ کے تحت وارنٹ کے بغیر تلاشی کی کارروائیوں پر اقلیتوں کی جانب سے شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے ، ایف بی آئی کی جانب سے کیتھولک کو لکھا گیا میمو بھی اس وقت شدید تنقید کی زد میں ہے جس میں مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا انکشاف کیا گیا ہے، مسلم اور غیر مسلم انسانی حقوق کی تنظیموں، اقلیتوں کی جانب سے ایف بی آئی کی اس ایکٹ کے تحت کارروائیوں پر شدید تحفظات سامنے آ رہے ہیں اور ان کارروائیوں کا سلسلہ روکنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے تاکہ تمام اقلیتوں کو بنیادی انسانی حقوق کے تحت زندگی گزارنے کا حق مل سکے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here