وائٹ ہاﺅ س کی سربراہی کیلئے نیرا ٹنڈن کا نام واپس نہیں لوں گا، بائیڈن

0
739

نیویارک (پاکستان نیوز) صدر بائیڈن نے وائٹ ہاﺅس میں بجٹ آفس کی سربراہ کے لیے منتخب نیرا ٹنڈن کا نام واپس لینے سے انکار کر دیا ہے ، سینیٹرز کی جانب سے تنقید کے بعد بائیڈن سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ نیرا ٹنڈن کو اہم عہدے کے لیے منتخب کرنے سے باز رہا جائے جس پر بائیڈن نے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیرا ٹنڈن ایوان سے اپنی حمایت میں ووٹ لینے میں ضرور کامیاب ہوں گی ۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here