کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی

0
46

جکارتہ (پاکستان نیوز) بچوں پر منفی اثرات مرتب ہونے پر انڈونیشیا نے سوشل میڈیا کے استعمال کے لیے عمر کی حد مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کی وزیر برائے ڈیجیٹل افیئر نے بتایا کہ صدرِ مملکت پرابوو کی ہدایت پر سوشل میڈیا استعمال سے متعلق قانون سازی کر رہے ہیں، انڈونیشیا کی وزیر نے مزید بتایا کہ سوشل میڈیا کے استعمال کے لیے عمر کی حد مقرر کی جا رہی ہے اس سے کم عمر بچوں پر پابندی ہوگی، اس قانون کو رواں برس ہی منظوری کے بعد جلد لاگو کردیا جائے گا تاہم ابھی زیر بحث ہے کہ سوشل میڈیا استعمال کے لیے عمر کی حد کیا ہونی چاہیے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here