غیرقانونی تارکین کیخلاف آپریشن میں نیویارک کے رہائشی پاکستانی ساجد محمود گرفتار

0
69

نیویارک (پاکستان نیوز) نیویارک میں غیرقانونی افراد کے خلاف جاری آپریش میں محکمہ آئس کے افسران نے کونی آئی لینڈ ایونیو اور گلین وڈ کے کارنر پر واقع بلڈنگ پر چھاپے کے دوران سات سال سے مقیم پاکستانی ساجد محمود کو گرفتار کر لیا گیا ، ذرائع کے مطابق ملزم کو قانونی دستاویزات نہ ہونے کے باعث گرفتار کیا گیا ہے ، ساجد محمود مختلف گروسریز سٹور پر زیر ملازمت رہے ہیں اور انتہائی شریف النفس انسان ہیں، ساجد محمود کی گرفتاری کے بعد کونی آئی لینڈ پر خوف و ہراس پھیل گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here